ہماری سروسز

آپکی ترجیحی زبان میں (فلحال 17 زبانوں میں دستیاب ہے) آبادکاری سے متعلق مسائل، ضروریات اور سوالات میں معاونت

  • مفت سروس
  • فون ، ای میل اور آن لائن چیٹ کے ذریے معاونت
  • آپکے متعلقہ شہر یا خطّے سے متعلق معلومات
  • . پیچیدہ مسائل کے حل کیلیے آپکے اپنے شہر یا خطّے میں موجود ایجنسیوں کی شناخت میں مدد
  • مستقبل میں مزید زبانوں کی فراہمی

ہم مندرجہ ذیل کے متعلق معلومات پیش کرتے ہیں

ہم مندرجہ ذیل کے متعلق معلومات پیش کرتے ہیں

Z

انکم سپورٹ اور بینیفٹ

  • معلومات براے ورک اینڈ انکم کے ادارے سے قابل حصول آمدنی اور معاونت
Z

ٹیکس

  • آیی آر ڈی نمبر کا حصول
  • ورکنگ فور فیملیز” کی امداد”
Z

ملازمت کے مسائل

  • ملازمت تلاش کرنے کے لئے دستیاب مدد کی شناخت
  • ملازم کے حققوق
  • ملازمت کے مسائل سے نمٹنے کے طریقے
  • رضاکارانہ عہدے سے کیا مراد ہے؟
Z

صحت

  • آپکے حققوق کیا ہیں
  • نیو زی لینڈ کا نظام صحت کیسے کام کرتا ہے؟
  • ڈاکٹر یا اسپیشلسٹ تلاش کرنے میں مدد
Z

صارفین کے حققوق

  • استعمال شدہ گاڑی خریدنے کے لئے کن باتوں کا جاننا ضروری ہے؟
  • خریداری کرتے وقت آپکے حققوق
Z

رہائش اور کرایا داری

  • کرداری کے قانون
  • بانڈ کی رقم
  • شراکتی رہائش کے معاہدے
  • مالک مکان کی زممےداریاں
Z

تعلیم

  • ٹریننگ ایجنسی کی تلاش
  • اسکول یا نرسری کی تلاش
  • انگریزی سیکھیے
  • آپکی تعلیمی ڈگری کا نیو زی لینڈ کے مطابق تبادلہ
Z

گھریلو مسائل میں مشاورت

  • خاندانی یا انفرادی مسائل
  • ایجنسیاں جو تعلقات کی خرابی کے معاملات میں مدد کریں
Z

روز مرہ کی زندگی

  • بلوں کی ادائیگی
  • انٹرنیٹ اور فون کا کنکشن
  • مقامی تفریحی سرگرمیاں
  • بس اور ٹرین کے ٹائم ٹیبل
  • عبادت کی جگہ کی تلاش
  • بجٹ یا مالی امداد
  • میں مترجم تک کس طرح رسائی کرسکتا ہوں؟

سروس کے اوقات
9am-4pm پیر تا جمع

فون نمبر
0800 869 015

ای میل info@infonow.nz