انفو ناؤ ایک مفت سروس ہے- جسکے ذریے تارکین وطن کو انکی اپنی زبان میں نیوزی لینڈ میں قیام کے متعلق معلومات فراہم کیجاتی ہے-

Arabic
العربيه

0800 869 002

Dari
دری‎

0800 869 010

Hindi
हिंदी

0800 869 004

Mandarin
普通話

0800 869 005

Spanish
Español

0800 869 013

Urdu
اردو

0800 869 015

Cambodian
ប្រទេសកម្ពុជា

0800 869 003

Farsi
فارسی

0800 869 010

Japanese
日本語

0800 869 006

Punjabi
ਪੰਜਾਬੀ

0800 869 004

Samoan

0800 869 012

Vietnamese
Tiếng Việt

0800 869 019

Cantonese
廣東話

0800 869 005

Filipino
Mga Pilipino

0800 869 014

Korean
한국어

0800 869 007

Russian
русский

0800 869 011

Taiwanese
台語

0800 869 005

ہماری سروسز

آپکی ترجیحی زبان میں (فلحال 17 زبانوں میں دستیاب ہے) آبادکاری سے متعلق مسائل، ضروریات اور سوالات میں معاونت

  • مفت سروس
  • فون ، ای میل اور آن لائن چیٹ کے ذریے معاونت
  • آپکے متعلقہ شہر یا خطّے سے متعلق معلومات
  • . پیچیدہ مسائل کے حل کیلیے آپکے اپنے شہر یا خطّے میں موجود ایجنسیوں کی شناخت میں مدد
  • مستقبل میں مزید زبانوں کی فراہمی

انفو ناؤ سے کیسے رابطہ کیا جاے؟

  • فون 669 463 0800
  • info@infonow.nz ای میل
  • آن لائن چیٹ
  • مزید معلومات کے لئے اپنی زبان پر کلک کیجیے

سروس کے اوقات
9am-4pm پیر تا جمع

فون نمبر
0800 869 015

ای میل info@infonow.nz