ہمارا تعارف
انفو ناؤ تارکین وطن کو نیو زی لینڈ میں آبادکاری سے متعلق معلومات فراہم کرنے میں مدد کرتا ہے-
آبادکاری سے متعلق مختلف ضروریات کے مطابق معلومات دستیاب ہیں بشمول تعلیم، ہاؤسنگ، انگریزی تعلیم، روز مرہ کی ضروریات اور صحت کی خدمات-
انفو ناؤ سے رابطہ کرنے کے لئے فون، ای میل یا آن لائن چیٹ سروس استعمال کریں-


سروس کے اوقات
9am-4pm پیر تا جمع
فون نمبر
0800 869 015
ای میل info@infonow.nz