Urdu
اردو
انفو ناؤ سے کس طرح رابطہ کریں
فون پلیز 015 869 0800 پر فون کریں. اگر آپکی کی کال کا جواب نہیں دیا جاے تو میسج چھوڑ دیں اورآپکی کال کا جواب ایک کاروباری دن کے اندر دے دیا جاے گا-
ای میل براے مہربانی urdu@infonow.nz پر ای میل کریں. آپکی انکوائری کا جواب ایک کاروباری دن کے اندر دے دیا جے گا-
آن لائن چیٹ براے کرم اپنی سکرین کے نیچے دائیں طرف کونے میں چیٹ آئکون پر کلک کریں اور اپنے سوال درج کریں. اگر کوئی آپکی انکوائری کا جواب دینے کے لئے دستیاب نہیں ہے تو آپ سے پوچھا جاے گا کہ آپ کس طرح رابطہ کرنا چاہتے ہیں تاکہ ہم آپ کی مدد کرسکیں-

営業時間
月曜日から金曜日 9am-4pm
電話
0800 869 006
電子メール info@infonow.nz